ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل بشارت محمود شہزاد اپنی مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے

اے پی پی  |  Jan 11, 2024

اسلام آباد۔11جنوری (اے پی پی):فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل بشارت محمود شہزاد اپنی مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے ہیں ۔

جمعرات کو ایڈیشنل ڈی جی بشارت محمد شہزاد کے اعزاز میں الوداعی پارٹی دی گئی ۔ ایڈیشنل ڈی جی کو ایف آئی اے میں بہترین خدمات سرانجام دینے پر چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More