چین کے وزیر خارجہ 13جنوری سے مصر ، تیونس، ٹوگو اور آئیوری کوسٹ کا دورہ کریں گے

اے پی پی  |  Jan 11, 2024

بیجنگ۔11جنوری (اے پی پی):چین کے وزیر خارجہ وانگ یی13جنوری سے غیر ملکی دورہ کا آغاز کریں گے ،وہ مصر ، تیونس، ٹوگو اور آئیوری کوسٹ جائیں گے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارےاے ایف پی کے مطابق وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے جمعرات کو بتایا کہ وزیر خارجہ 13 سے 18 جنوری تک مصر ، تیونس، ٹوگو اور آئیوری کوسٹ کا دورہ کریں گے جس کے بعدوہ 18 جنوری سے 22 جنوری کے دوران برازیل اور جمیکا کا دورہ کریں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More