گزشتہ سال چین سے گاڑیوں کی برآمدات میں 57.9 فیصد اضافہ ریکارڈ

اے پی پی  |  Jan 11, 2024

بیجنگ ۔11جنوری (اے پی پی):گزشتہ سال چین سے گاڑیوں کی برآمدات میں 57.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔چین نے 2023 میں 4.91 فیصد گاڑیاں برآمد کیں ۔

چائنا ایسوسی ایشن آف آٹو مابائل مینوفیکچرر کے مطابق چین سے گاڑیوں کی برآمد 2022 میں 30 لاکھ سے زائد جبکہ 2021 میں 20 لاکھ سے زائد رہی ۔سالانہ بنیادوں پر آٹو سیل میں 12 فیصد اضافہ ہوتا رہا اور گزشتہ سال گاڑیاں کی سیل ریکارڈ 30.09 یونٹس جبکہ گاڑیوں کی پیدا وار 30.16 ملین یونٹس سے زیادہ رہی جو کہ 2022 کے مقابلے 11.6 فیصد زیادہ ہے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More