جاپان، زلزلے سے اموات بڑھ کر 213 ہو گئیں

اے پی پی  |  Jan 11, 2024

ٹوکیو۔11جنوری (اے پی پی):جاپان میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 213ہو گئیں جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد کم ہو کر 52 رہ گئی ہے۔

شنہوا نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ جاپان کے وسطی صوبہ اشیکاوا اور اس کے گرد و نواح میں 7.6شدت کے زلزلے کے بعد جمعرات کو اموات بڑھ کر 213 ہو گئیں ۔ زلزلے کے باعث 567افراد شدید زخمی ہیں جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد کم ہو کر 52 رہ گئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More