ایکواڈور میں چین کا سفارتخانہ اور قونصلیٹ جنرل 10جنوری سے عارضی طور پرتاحکم ثانی بند

اے پی پی  |  Jan 10, 2024

کوئیٹو۔10جنوری (اے پی پی):ایکواڈور میں چین کا سفارتخانہ اور قونصلیٹ جنرل 10جنوری سےعارضی طور پر تاحکم ثانی بند کئے جائیں گے۔

شنہوا نے چینی سفارتخانے کے حوالے سے بتایا کہ ایکواڈور میں چینی کاروباری اداروں اور چینی شہریوں سے متعلق سکیورٹی خدشات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ واضح رہے کہ ایکواڈور کے صدر ڈینیئل نوبوا نے اندرونی مسلح تصادم کے باعث پیر کو 60 دن کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کیا۔ ■

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More