چین اور تیونس کے تعلقات کی 60 ویں سالگرہ،دونوں ممالک کے صدور کا تعاون میں اضافے کے عزم کا اظہار

اے پی پی  |  Jan 10, 2024

بیجنگ ۔10جنوری (اے پی پی):چین کے صدر شی جن پنگ اور ان کے تیونس کے ہم منصب کائس سعید نے دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کا تبادلہ کیا ہے۔

شنہوا کےمطابق صدر شی جن پنگ نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وہ دونوں ملکوں کے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور دوطرفہ تعاون پر مبنی تعلقات میں نئی اور عظیم تر پیشرفت کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔ ■

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More