انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 2 افراد ہلاک،11 زخمی

اے پی پی  |  Jan 09, 2024

جکارتہ ۔9جنوری (اے پی پی):انڈونیشیامیں لینڈ سلائیڈنگ سے 2 افراد ہلاک اور 11زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق انڈونیشیا کی قدرتی آفات سے نمٹنے والی ایجنسی بی این پی بی نے بیان ہے کہ مغربی صوبہ جاوا کے علاقے سبانگ میں شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے2افراد ہلاک ہوگئے اور 80 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد عمارتوں اور چاول کے کھیتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More