فلپائن کے ساحل کے قریب بحر الکاہل میں 6.7 شدت کا زلزلہ

ہم نیوز  |  Jan 09, 2024

فلپائن کے ساحل کے قریب بحر الکاہل میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم  لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری کر دی گئی

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 70 کلو میٹر اور مرکز سرنگنی صوبے سے 100 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔

امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More