سونا 2 لاکھ 18 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا

ہم نیوز  |  Jan 06, 2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید ایک ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

ایک ہزار اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

2 روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 54 روپے کا بڑا اضافہ

دس گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہوا ہے، دس گرام سونا 1 لاکھ 86 ہزار 900 روپے کا ہو گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More