شان مسعود نے ڈیوڈ وارنر کو پاکستانی پلیئرز کی دستخط شدہ ٹی شرٹ تحفے میں دی

ہم نیوز  |  Jan 06, 2024

آسٹریلیا کے بیٹر ڈیوڈ وارنر کو سڈنی میں اپنے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیل رہے تھے کو قومی ٹیم کی جانب سے کپتان شان مسعود نے تحفہ پیش کیا۔

قومی ٹیم کے کپتان نے ڈیوڈ وارنر کو پاکستانی پلیئرز کی دستخط شدہ ٹی شرٹ تحفے میں پیش کی۔ شان مسعود نے ڈیوڈ وارنر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

ٹیسٹ سیریز، آسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا

آسٹریلوی بیٹر نے اپنے الوداعی ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگ میں 34 دوسری اننگ میں 57 رنز بنائے۔ آسٹریلیا تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ناقابل شکست رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More