نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر شاہد اشرف تاررڑ کی ملاقات

اے پی پی  |  Jan 05, 2024

اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر مواصلات، بحری امور و ریلویز شاہد اشرف تاررڑ نے ملاقات کی۔

جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ وزارتوں کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More