گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں10روپے کی کمی

ہم نیوز  |  Jan 05, 2024

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں10روپےکی کمی کر دی گئی۔

قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق برانڈ گھی 486 روپے اور کوکنگ آئل 579 روپے فی کلو ہو گیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر فوری ہو گا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More