مرغی کا گوشت 590 روپے کلو ہو گیا

ہم نیوز  |  Jan 05, 2024

لاہور، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 29 روپے فی کلو مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 392 روپے فی کلو جبکہ پرچون میں فی کلو قیمت 407 روپے ہو گئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،100 انڈیکس میں 279 پوائنٹس کا اضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 42 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے جس سے گوشت 590 روپے فی کلو ہو گیا ہے۔

انڈوں کی فی درجن قیمت میں مزید دو روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے انڈے 382 روپے درجن ہو گئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More