چین ، گھر میں آگ لگنےسے 3افراد ہلا ک ، ایک زخمی

اے پی پی  |  Jan 05, 2024

بیجنگ ۔5جنوری (اے پی پی):چین میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ شنہوا کے مطابق جنوبی چین کے گوانگشی ژوانگ علاقے کے بائیس سٹی میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔آگ لگنے کی وجوہات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ■

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More