مجموعہ تعزیرات پاکستان (ترمیمی) بل 2023 پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئی

اے پی پی  |  Jan 05, 2024

اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):ایوان بالا میں مجموعہ تعزیرات پاکستان (ترمیمی) بل 2023 پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر محسن عزیز نے مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860 میں مزید ترمیم کرنے کا بل مجموعہ تعزیرات پاکستان (ترمیمی) بل 2023 پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More