ہم نیوز | Jan 05, 2024
پنوعاقل، سانگھی تھانے کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 مسافرجاں بحق جبکہ 10سے زائد زخمی ہو گئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق بدقسمت کوچ کراچی سے لاہور آرہی تھی کہ سانگھی قومی شاہراہ پر حادثے کا شکار ہوگئی۔
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
کوچ الٹنے سے تین مسافر موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More