ہم نیوز | Jan 05, 2024
انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے۔
دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالر مزید 17 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 50 میں ٹریڈ کر رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،100 انڈیکس میں 279 پوائنٹس کا اضافہ
گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 5 پیسے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More