زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 46 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ہم نیوز  |  Jan 04, 2024

سٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 46 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا،29دسمبر تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 8 ارب 22 کروڑ 12 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ۔

نادرا نے ب فارم بنوانے کیلئے آسان طریقہ کار متعارف کرا دیا

کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 9 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی،کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 99 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 13 ارب 22 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کی سطح پر ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More