وزارت مذہبی امور نے عازمین حج تک معلومات تک رسائی اور سہولت کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی

اے پی پی  |  Jan 04, 2024

اسلام آباد۔4جنوری (اے پی پی):وزارت مذہبی امور نے عازمین حج تک معلومات تک رسائی اور سہولت کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔

جمعرات کو وزارت کے ترجمان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے تمام عازمین حج سے کہا ہے کہ وہ ہیلپ لائن کے ان نمبروں051-9205696، 9216980-82 پر کسی بھی مشکل یا معلومات کے حصول کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More