انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

ہم نیوز  |  Jan 04, 2024

چوتھے کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق آج جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر مزید 5 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 281 روپے 72 پیسے سے کم ہو کر 281 روپے 67 پیسے پر بند ہوئی۔

انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہو گیا

آج صبح کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ کر رہا تھا ۔

Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/WrIwEXiMW2#SBPExchangeRate pic.twitter.com/D3kJuUb55d

— SBP (@StateBank_Pak) January 4, 2024

خیال رہے کہ گزشتہ روز کاروبارکے احتتام پر انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے کمی کے بعد 281 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More