ہم نیوز | Jan 04, 2024
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔
شمالی وزیرستان پولیس نے بتایا کہ کھجوری کے علاقے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں بکریاں چرانے والے 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 15 سال کے درمیان ہیں ، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا سپاہی شہید
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More