ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

ہم نیوز  |  Jan 04, 2024

ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔

جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید 32 پیسے کم ہو کر 281.40 روپے پر آ گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More