اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلہ

ہم نیوز  |  Jan 03, 2024

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 15 فیصد کمی

زلزلے کا مرکز افغانستان ۔ تاجکستان سرحدی علاقے میں 137 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے 2 بجکر 24 منٹ پر محسوس کئے گئے۔شہری گھروں سے باہر نکل آئے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More