ہم نیوز | Jan 03, 2024
پاکستان پڑوسی ملک چین کو فروزن بیف گوشت فروخت کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔
پاکستان نے چین کو فروزن بیف گوشت کی پہلی کھیپ بھیج دی،چین کو فروزن بیف گوشت ایکسپورٹ سے تجارتی خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔
زرمبادلہ کے ذخائر 12.85 ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک
چین نے سال 2022 میں 30 لاکھ میٹرک ٹن گوشت درآمد کیا تھا۔دا آرگینک میٹ کمپنی لمیٹڈ خطے سے چین کو گوشت ایکسپورٹ کرنے والی دوسری رجسٹرڈ کمپنی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More