مراکش میں 5.1کی شدت کا زلزلہ

اے پی پی  |  Jan 03, 2024

رباط ۔3جنوری (اے پی پی):مراکش کے علاقے آزیلال میں 5.1کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ٹی آر ٹی کے مطابق مراکش قومی جیولوجیکل انسٹی ٹیوٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلہ صبح کے وقت آیا اور اس کی شدت5.1ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More