وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے مانچسٹر کی لارڈ میئر یاسمین ڈار کی قیادت میں برطانیہ کے میئرز کی ملاقات

اے پی پی  |  Jan 02, 2024

اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے مانچسٹر کی لارڈ میئر یاسمین ڈار کی قیادت میں برطانیہ کے میئرز اور کارکنوں کے وفد نے ملاقات کی۔ منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے پاک برطانیہ تعلقات کو فروغ دینے اور تنازعہ جموں و کشمیر کے بارے میں عالمی سطح پر آگاہی بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More