ٹوکیو کے ہنیڈا ائیرپورٹ پر جاپان ائیر لائنز کے جیٹ طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔
ہنیدا ایئر پورٹ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاز رن وے سے اڑان بھرنے لگتا ہے تو اچانک اس میں سے آگ کے شعلے بھڑکنے لگتے ہیں۔
بٹ کوائن کی قیمت 45 ہزار ڈالر سے تجاوز
واقعہ پیش آنے کے بعد تقریباً 367 مسافروں کو جہاز سے نکال لیا گیا ہے۔
برطانوی خبرایجنسی کے مطابق مسافرطیارے کا کوسٹ گارڈکےہوائی جہازسےتصادم ہوا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔
حادثے میں کوسٹ گارڈ جہاز کے 5ارکان ہلاک ہوئے،طیارےکاپائلٹ جھلس کرشدیدزخمی ہوا۔
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 15 فیصد کمی
جاپان ائیر لائنز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے بعد ہنیدا ائیر پورٹ کے تمام رن وے بند کر دیے گئے ہیں ۔
BREAKING: Airbus A350 in flames after collision at Tokyo airportpic.twitter.com/W6TdSrxsl9
— The Spectator Index (@spectatorindex) January 2, 2024