نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چوہدری شجاعت حسین کی مزاج پرسی کی

اے پی پی  |  Jan 02, 2024

لاہور۔2جنوری (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے پاکستان مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش پر جاکر ان کی مزاج پرسی کی، اس موقع پر مجموعی ملکی سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیال بھی کیا گیا ۔

منگل کو پی ایم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ چوہدری شجاعت حسین سے کی مزاج پرسی کے لئے ان کی رہائش پر گئے ،اس موقع پر ملاقات میں مجموعی ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More