مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی

ہم نیوز  |  Jan 02, 2024

لاہور، برائلر مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی، تھوک ریٹ میں 7 روپے کمی سے فی کلو قیمت 352 روپے ہو گئی۔

مرغی کی مارکیٹ میں پرچون قیمت 366 روپے کلو ہو گئی، قیمت سات روپے کم ہو گئی۔

سردی کی شدت میں اضافے سے خشک میوہ جات کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

مرغی کے گوشت کی قیمت میں دس روپے کمی ہو گئی، فی کلو گوشت 531 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

شیور انڈوں کی فی درجن قیمت میں مزید دو روپے اضافہ ہونے سے قیمت 376 روپے ہو گئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More