فیصل آباد،بجلی بند رہے گی

اے پی پی  |  Jan 02, 2024

فیصل آباد۔ 02 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو) نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیاہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ3جنوری (بدھ) کو صبح 9سے شام 5بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے کٹھور فیڈر،صبح8سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے خالد فیڈر،صبح9 سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے شادی پورہ، ڈی ٹائپ کالونی، سہیل آباد، المعصوم اورنیاموآنہ فیڈر،صبح 9 سے دوپہر2بجے تک132کے وی انٹر لوپ ون گرڈسٹیشن، 132کے وی انٹرلوپ ٹو گرڈسٹیشن، 132کے وی 103آر بی گرڈسٹیشن کے ایم کے بی، ایم ایس سی، پھلائی والا، نور فاطمہ، رحمان میگنا، ایچ اے آر ٹیکسٹائل، کمال لمیٹڈ، فائیو سٹار فورڈگورمے، اتحاد، کامران مل، رشید فیبرکس، فائیوسٹار، کے ٹی ایم، اظہرکارپوریشن، معین جوبلی،

امیج ٹیکسٹائل، ایم جے گوہر اور سوکس اینڈ سوکس فیڈر132کے وی رفحان جڑانوالہ گرڈسٹیشن، 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے سمن آباد،شادی پورہ،البرکت اور المعصوم فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے جگت پور فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے ناظم آباد،جھنگ روڈ، فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے مومن آباد فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے گھائی فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈر132کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ اور فتح آباد فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More