اسرائیل کا شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا

اے پی پی  |  Jan 02, 2024

دمشق۔2جنوری (اے پی پی):اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ کیا جس سے بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے شامی فوج کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح گولان ہائٹس سے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں فضائی حملے میں اہداف کو نشانہ بنایا جس سے بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More