برسلز میں پاکستانی سفارت خانہ کی پاکستانی کمیونٹی کو نئے سال کی مبارکباد

اے پی پی  |  Jan 01, 2024

برسلز۔1جنوری (اے پی پی):بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں پاکستان کے سفارت خانہ نے یورپی یونین میں اپنے دوستوں اور بیلجیم اور لکسمبرگ میں متحرک پاکستانی کمیونٹی کو نئے سال 2024 کی مبارکباد دی ہے۔ پاکستانی سفارتخانے نے سال نو کے موقع پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اللہ کرے یہ سال خوشحالی اور ہم آہنگی سے بھرا ہو۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More