سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی سب کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہوگا

اے پی پی  |  Jan 01, 2024

اسلام آباد۔1جنوری (اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی سب کمیٹی کا اجلاس (کل) بدھ کو یہاں ہوگا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس کی صدارت سب کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر ڈاکٹر محمد ہمایوں مہمند کریں گے۔

پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے معاملات زیر غور آئیں گے۔ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین اور متعلقہ حکام شرکت کریں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More