ہم نیوز | Dec 31, 2023
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ میرے خرم لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کو مزنگ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان پر حملہ نہیں ہوا ، محمد اسرار مروت
انکا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )میں شمولیت کی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے، پولیس میرے بیٹے کو ہائیکورٹ کے قریب آفس سے گرفتار کر کے لے گئی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More