پنجاب: موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ نہ ہوسکا

ہم نیوز  |  Dec 30, 2023

محکمہ سکول ایجوکیشن موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کا تاحال فیصلہ نہ کر سکا۔

ڈالر کی قیمت میں کمی، سولر پینلز کی قیمتیں گر گئیں

موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے محکمہ سکول ایجوکیشن میں ہونے والا اجلاس بے نتیجہ رہا۔

چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے فیصلہ حکومت کرے گی، محکمہ سکول ایجوکیشن چھٹیوں میں اضافے کے حق میں نہیں۔

یکم جنوری سے پٹرول سستا ہو نے کا امکان

حکام کا کہنا ہے کہ سموگ کی وجہ سے پہلے ہی تعلیمی اداروں میں زیادہ چھٹیاں ہو چکی ہیں حتمی فیصلہ پیر تک ہونے کا امکان ہے۔

دوسری جانب سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے والدین نے بھی تعطیلات میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔

روس اور ایران کا مقامی کرنسیوں میں تجارت کرنے کا فیصلہ

علاوہ ازیں محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن نے غیر رسمی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔

اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق چھٹیاں یکم جنوری سے شروع ہونگی اور 10جنوری تک جاری رہیں گی۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More