سونا 2 لاکھ 20 ہزار روپے تولہ ہو گیا

ہم نیوز  |  Dec 30, 2023

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن مزید کمی ہو گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی سے سونا 2 لاکھ 20 ہزار روپے تولہ ہو گیا۔

پاکستان نے ٹیکس جمع کرنے سے متعلق آئی ایم ایف کی شرط پوری کر دی

10 گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے کمی ہوئی جس سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ 88ہزار 615 روپے ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More