اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے جمعہ اور ہفتہ کو دو روزہ عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔آئیسکو ترجمان کے جمعہ کے روز جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 30 دسمبر کی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،شکرپڑیاں،اسلام آباد کلب۔I،فلٹریشن پلانٹ،آئی ایس آئی،سی ڈی اے فلیٹس،پاک چائنا،جی -6،کروٹائل،سی ڈبلیو او،انٹرنیشنل سکول،پولیس لائن،G-10 بیلا روڈ، D-12/1،شریف آباد،برما،غوری گارڈن،کھنہ ڈاک،سوہدرن روڈ،سکیم۔II،چھٹہ بختاور، پارک انکلیوژ،رہاڑہ،کری روڈ،سی ایم پاک زونگ فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،کمرشل سینٹر،ٹی اینڈ ٹی،نیشنل مارکیٹ،شہید محمد دین،النور کالونی،مسلم ٹائون،سیکٹر۔4،ڈھوک حکمداد،کمیٹی چوک، فوارہ چوک،جامع مسجد،گوالمنڈی،عالم آباد،احسن آباد،بنی،کیانی روڈ،پشاور روڈ،ملت آباد،آفیسر کالونی،اظہر آباد،زرکون ہائٹس،نون،بینظیر بھٹو شہید،پشاور روڈ،نون فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،کشمیر روڈ، ڈھوک فرمان علی،مکہ چوک،این پی ایف۔II،آر سی سی آئی ایکسپریس،ایم ایس ایف،مورگاہ،میجر ریاض،شاہ پور،گلستان فاطمہ،شاہ جیون،جھاورہ، چہان،سہالہ کالج،چوک پنڈوری، نڑ،ایس ای پی ابرار، فضل احمد،نیو چواہ،پنجر،گمٹی،پنڈ جاتلہ،کرنب کسوال،رامن،بھل،اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،بسالی،پنڈ جاتلہ، لیب۔I&II، انڈسٹریل،ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کیمپ،کہوٹہ سٹی۔II، حنیف شہید،ابرار شہید،پنجار،خواجہ،نڑ،اولڈ روات،نیو روات،سی ڈبلیو او،اے او ڈبلیو ایچ ایس ،سپارکو،آئی ایس ٹی، گلشن آباد، روز لین فیڈرز، اٹک سرکل،مشتاق حسین،غوری،ہرو،پنڈ پران،سنگجانی،واپڈ ٹاؤن،ایم وی ایچ سوسائٹی،اے ڈبلیو ٹی۔I، ویلی،پورمیانہ،پی ایم کالونی،وحدت کالونی،برہان،کوہسار ویلی،بابا راکھی،انڈسٹریل،حمید،مانسر،کامرہ رورل،ویسا،ماری، کچہری،ڈھوک فتح،دارلسلام،بارہ زی،پنڈی گھیپ سٹی، بہٹیوٹ،باہتر،بھنڈر، کمریال، کنڈا، گل محمد،گگن،انجرہ فیڈرز،چکوال سرکل،بھون،آرا بازار،مرید،میانی،مین بازار،دولتالہ،ڈھڈیال سٹی،خان پور،سرکال،بشارت،دریائے جالپ،دلوال،احمد آباد،کچہری،ساغر پور، پیپلی،دھڑنکہ،ملکوال،دھلر،موگلہ،ملتان خرد،ٹمن،القائم مل فیڈرز،جہلم سرکل،F-5جدہ،F-13گرمالہ،لانگر پور،منڈی بھلوال،چھپرن،شمس آباد، اکرم شہید،چک دولت،منگلہ کینٹ، گداری،ہسنوٹ،کھائیکلیاں،ممتاز شہید،گوجر خان،غوری دھمیک،بابا شہید،کے ٹی ایم،اسلام پورہ فیڈرز،جی ایس او سرکل میں بجلی بند رہے گی۔صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک پی اے ایف،المصطفیٰ ٹاور،E-7،F-8/3،کروٹائل ہوٹل،ایئر یونیورسٹی،مدینہ مارکیٹ،عباسی مارکیٹ،سنٹورس شاپنگ مال فیڈرز بند رہیں گے۔صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک این پورہ1,2,3 جبکہ 31 دسمبر کی صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک جی ایس او سرکل،انپ،سی این ایس لیب،این لیب۔I،او لیب،سی این ایس۔I،پنسٹیچ۔2&3، تمیر،نیو لیب۔3،کرپہ،سملی ڈیم،نیلپ،پنسٹیچ کالونی،فراش ٹاؤن فیڈرزاور 132 کے وی پی اے سی کامرہ کنزیومر گرڈ سٹیشن، صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک این پورہ1,2,3 فیڈرزا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔