سعودی عرب، مکہ مکرمہ کے علاقے میں سونے کے نئے ذخائر مل گئے

ہم نیوز  |  Dec 29, 2023

سعودی عرب میں سونے کے نئے ذخائر مکہ کے علاقے سے ملے ہیں۔

سعودی عرب کی کان کن کمپنی معادن کو یہ ذخائر ملے ہیں، کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے موجودہ منصورہ مسارہ سونے کی کان کے جنوب میں سونے کے متعدد ذخائر دریافت کیے ہیں۔

ملک میں خام تیل اور گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

معادن کے مطابق حاصل کئے گئے نمونوں کے مطابق یہاں اعلیٰ درجے کے سونے کے ذخائر موجود ہیں۔

سعودی عرب کی کمپنی کا اس دریافت پر اگلے سال کام شروع کرنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More