سرکاری ملکیتی اداروں کی تین مالی سالوں کی رپورٹ کی اشاعت کی منظوری

اے پی پی  |  Dec 28, 2023

اسلام آباد۔28دسمبر (اے پی پی):سرکاری ملکیتی اداروں کی تین مالی سالوں کی رپورٹ کی اشاعت کی منظوری دیدی گئی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس بات کافیصلہ سرکاری ملکیتی اداروں بارے کابینہ کی کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔

نگراں وفاقی وزیرخزانہ، محصولات واقتصادی امورڈاکٹرشمشاداخترنے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں سرکاری ملکیتی اداروں کی مالی سال 2020، مالی سال 2021، اورمالی سال 2022 کی رپورٹ کو شائع کرنے کی منظوری دیدی گئی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More