ہم نیوز | Dec 28, 2023
محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں دوبارہ کورونا ٹیسٹنگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں کو لاہور سے مراسلہ بھجوایا دیا ہے جس کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔
محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں تمام مشتبہ کیسز کی کورونا ٹیسٹنگ شروع کی جائے۔
محکمہ صحت پنجاب کے مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ٹیسٹنگ کے ذریعے ہی کورونا کیسز سے متعلق معلوم ہوسکتا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More