پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ، ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، ورلڈ بینک

ہم نیوز  |  Dec 28, 2023

ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے۔

عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے ساتھی ملکوں سے پیچھے رہ گیا ہے۔

پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات ایک ارب 25 کروڑ ڈالر ریکارڈ

خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک کا مزید کہنا ہے کہ غربت میں ہوئی کمی پھر بڑھنے لگی ہے، ماضی میں ہوئی غربت میں خاطر خواہ کمی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More