ڈپٹی کمشنر کوہستان اپر کا ٹریننگ سنٹر کا دورہ

اے پی پی  |  Dec 28, 2023

کوہستان اپر۔ 28 دسمبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر کوہستان اپر عرفان اﷲ محسود نے الیکشن 2024ءکے تیاریوں کے سلسلہ میں منعقدہ ٹریننگ سنٹر کا اچانک دورہ کیا۔

اس دوران ڈپٹی کمشنر نے ٹریننگ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے تمام سٹاف کو باقاعدگی سے ٹریننگ کی ہدایت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر داسو ہیڈ کوارٹر حافظ وقار احمد بھی موجود اس موقع پر موجود تھے۔ ضلع کوہستان اپر میں انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More