شدید دھند ،متعدد موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

ہم نیوز  |  Dec 27, 2023

شديد دهند کے باعث موٹروے ایم 11 ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔

ڈالر کی قیمت میں کمی، سولر پینلز کی قیمتیں گر گئیں

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شديد دهند کے باعث موٹروے ایم 2ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک بندہے۔

شديد دهند کے باعث موٹروے ایم 3فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کر دی گئی ہے۔

یکم جنوری 2024سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی نئی شرح لاگو

موٹروے ایم 4پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک دھند کے باعث بڑی گاڑیوں کیلئے بند ہے۔

موٹروے ایم 4پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بندہے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More