فیصل آباد،چیف ایگزیکٹو فیسکوکل فیس بک پر ای کچہری کا انعقاد کریں گے

اے پی پی  |  Dec 27, 2023

فیصل آباد۔ 27 دسمبر (اے پی پی):چیف ایگزیکٹوآفیسر فیسکو انجینئر محمد عامرکل ( جمعرات کو) صبح 10تا دوپہر12 بجے تک فیس بک پر ای کچہری کا انعقاد کریں گے، جس میں وہ صارفین کے مسائل سن کر ان کے حل کےلئے موقع پر ہی احکامات جاری کریں گے

فیسکو کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ ضلع فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا، میانوالی، خوشاب، چنیوٹ، بھکراورٹوبہ ٹیک سنگھ کے صارفین اپنے مسائل کے فوری ازالہ کےلئے چیف ایگزیکٹو فیسکوسے فیس بک پیج/FESCOEKatchery/www.facebook.comپررابطہ کر سکتے ہیں تاکہ ان کی شکایات کا فوری ازالہ ممکن بنایا جاسکے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More