اسلام آباد،سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

اے پی پی  |  Dec 26, 2023

اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغاز پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کیا جن میں سینیٹر دلاور خان، سینیٹر روبینہ خالد اور سینیٹر حافظ عبدالکریم شامل ہیں جو چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More