اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے غزہ میں 142 ملازمین کی ہلاکتوں کی اطلاع

اے پی پی  |  Dec 25, 2023

اقوا م متحدہ ۔25دسمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (یو این آر ڈبلیو اے) نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں اپنے 142 عملے کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے ۔

تاس کے مطابق اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجر ایجنسی نے سوشل میڈیا ایکس پر جاری پیغام میں کہاکہ کہ ہماری ٹیمیں ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے کے لئے ناممکن کام کر رہی ہیں۔ ہم غزہ میں ہلاک ہونے والے مزید اقوام متحدہ کے اہلکاروں کی ہلاکتوں پر سوگوار ہیں اور ان کے اہل خانہ کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More