صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری

اے پی پی  |  Dec 25, 2023

کراچی۔ 25 دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دی۔اس موقع پر صدر مملکت کے ہمراہ مزار نگران وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ بھی موجود تھے ۔ انہوں نے مزار قائد پر پھول رکھے ،فاتحہ خوانی کی۔ بعدازاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔ وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ نے بھی اپنے تاثرات لکھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More