سعودی عرب میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

ہم نیوز  |  Dec 24, 2023

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تواصل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 247.56 ریال، 22 قیراط ایک گرام 226.93 اور18 قیراط 185.67 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 216.61 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا

اس کے علاوہ 21 قیراط 8 گرام گنی 2076.49 ریال، 22 قیراط 2178.52 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام گنی کی قیمت 2379.56 ریال رہی جبکہ ایک کلو گرام سونا 249,291.46 ریال میں دستیاب رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More