جاپان ، ماتحت اہلکاروں کو ہراساں کرنے پر میجر جنرل کو لیفٹیننٹ کرنل بنا دیا گیا

ہم نیوز  |  Dec 24, 2023

جاپان کی سیلف ڈیفنس فورس کے میجر جنرل کی دو درجے تنزلی کر دی گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق ماتحت عملے کو ہراساں کرنے پر جاپان کے میجر جنرل کو لیفٹیننٹ کرنل بنا دیا گیا۔ جاپانی جنرل کے رویے سے 5  اہلکار ذہنی مسائل سے دوچار ہوئے تھے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی وزیراعظم کے مشیرکی ملاقات

میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی سیلف ڈیفنس فورسز میں طاقت اور جنسی ہراسانی کے کیسز کی وجہ سے 245 اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ جن میں گراؤنڈ سیلف ڈیفنس کے 166، میری ٹائم 36 اور ایئر ڈیفنس کے 26 اہلکار شامل ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More