بڑے بڑے ہار گئے لیکن ۔۔ آپ میں ہمت ہے تو 10 سیکنڈز میں تصویر میں فرق تلاش کرکے دکھائیں؟

ہماری ویب  |  Nov 21, 2023

پہیلی بوجھنا ذہنی صحت کو بہتر بنانے کیلئے بہت اہم سمجھا جاتا ہے، انسان مختلف سمتوں میں سوچنے اور سوالوں کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے جس سے ذہنی صلاحیت بہتر ہوتی ہے، اس تصویر میں چھپا راز تلاش کرنے کیلئے بھی آپ کو بھرپور ذہنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنا ہے اور فرق بتانا ہے۔

عام طور تصویری پہیلی میں فرق تلاش کرنا ہوتا ہے یا کوئی جمع تفریق کا سوال حل کرنا ہوتا ہے ، اس تصویر میں چھپی پہیلی کوچند لوگ حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

یہاں آپ کو ایک کارٹون بلی نظر آرہی ہے، اگر آپ تصویر میں چھپے فرق کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو کمنٹس سیکشن میں جواب دیں۔

اس دلچسپ پہیلی کو اگر آپ کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے تو درست جواب نیچے حاضر ہے۔تصویر میں درست جواب آپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا صارفین ایسی دلچسپ پہیلیوں میں بہت دلچسپ لیتے ہیں، مقابلے میں حصہ نہ لینے والے بھی دوسروں کے جواب جاننے کیلئے اکثر متجسس ہوتے ہیں اور جوابات سے سیکھنے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More